چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے ڈان ژو کے قصبے ژونگ ہی میں ایک کسان تربوز کی کٹائی کررہا ہے۔(شِنہوا)
ڈان ژو (شِنہوا) چین کے استوائی صوبہ ہائی نان میں موسم بہار کے اوائل میں کئی پھلوں اور سبزیوں کی کٹائی شروع ہوگئی ہے۔
چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے ڈان ژو کے قصبے ژونگ ہی میں کسان کٹائی کئے گئے تربوز پیک کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کی کاؤنٹی تن چھانگ کے قصبے پوشین میں ایک کسان تازہ کٹائی کردہ ہری مرچوں پر کام کر رہا ہے۔ (شِںہوا)
چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے ڈان ژو کے قصبے ژونگ ہی میں ایک کسان پیتایا کی ٹوکری لے جارہا ہے۔(شِنہوا)
چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کی کا ؤنٹی تن چھا نگ کے قصبے پو شین میں کسان بینگن کی چھانٹی کررہے ہیں۔(شِنہوا)