چین ، جنوبی صوبے ہائی نان میں واقع وین چھیانگ خلائی لانچ مرکز سے لانگ مارچ-8 راکٹ زمین اور چاند کے درمیان رابطے کے لیے ریلے سیٹلائٹ چھوئے چھیاؤ -2 کو لیکر خلا کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔ (شِنہوا)