• Portland, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ افریقہ تعاون فورم کا سربراہ اجلاس 4 تا 6 ستمبربیجنگ میں منعقد ہوگاتازترین

July 31, 2024

بیجنگ (شِنہوا)چین ۔ افریقہ تعاون پر فورم کا سربراہ اجلاس 2024 بیجنگ میں 4 سے 6 ستمبر تک منعقد ہوگا۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اس حوالے سے کہا  کہ سربراہ اجلاس کا موضوع "جدیدیت کا فروغ اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک اعلی سطح کی چین-افریقہ برداری کے قیام میں تعاون " ہے۔ اس فورم میں چین ۔ افریقہ تعاون فورم کے افریقی رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ افریقی علاقائی اور عالمی تنظیموں کے نمائندے بھی فورم کی مختلف تقریبات میں شریک ہوں گے۔