چین، شمالی اندرون منگولیا خود مختارعلاقے کی ہنگ گان لیگ کے ہورچھون رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں ناڈام میلے کی افتتاحی تقریب میں رقا ص فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)