چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود اختیارعلاقے میں یِن شان پہاڑکے دامن میں غروب آفتاب کے وقت دریائے زردکے اوپر اڑتے پرندوں کا ایک خوبصورت منظر۔(شِنہوا)