چین کےجنوبی ہانگ کانگ کے ساحلی علاقے میں شہری امدادی سروس کے ارکان گشت کر رہے ہیں جہاں شدید نوعیت کےسمندری طوفان ساؤلا کے باعث 10ویں درجے کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔(شِنہوا)