• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، انشو رنس ایسو سی ایشن کے پاس 10 کھرب یوآن مالیت سے زائد کی مصنوعات کا اندراجتازترین

February 13, 2023

بیجنگ(شِنہوا)انشورنس ایسٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف چائنہ کے پاس اندراج شدہ مصنوعات کی مالیت 2022 میں 10 کھرب یوآن(تقریبا 147.3 ارب امریکی ڈالر)سے زائد ہوگئی۔اس عرصے میں اندراج کئے جا نے والے والے 529 منصوبوں میں سے 485 قرضوں کی سرمایہ کاری اور 23 ایکویٹی سرمایہ کاری منصوبے تھے۔ان میں رقم کی مالیت بالترتیب 871.18 ارب یوآن اور 57.72 ارب یوآن تک پہنچ گئی۔ دیگر 21 نجی ایکویٹی انشورنس فنڈز تھے جن کی کل مالیت 121.83 ارب یوآن تھی۔ایسویسی ایشن نے 2022 کے اختتام تک 2 ہزار 882 مصنوعات کی رجسٹریشن نمٹائی جس میں رقم کی مجموعی مالیت 63.3 کھرب یوآن تھی۔