• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین اور برازیل کے صدور کی سی پی سی اورورکرز پارٹی آف برازیل کے سیمینار کے شرکا کو مبارکبادتازترین

April 09, 2024

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی)کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چینی صدر شی جن پھنگ اور برازیل کی ورکرز پارٹی کے اعزازی صدر اور برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے سی پی سی اور ورکرز پارٹی آف برازیل کے ساتویں تھیوری سیمینارکے شرکا کو الگ الگ مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے ہیں۔