• Wuhan, China
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین اور ویت نام کی بحریہ کا بیبو خلیج کے پا نیوں میں گشتتازترین

November 25, 2022

نان نِنگ (شِنہوا) چین اور ویت نام کی بحریہ نے بیبو خلیج کے پانیوں میں دو روزہ مشترکہ گشت شروع کیا ہے۔

چینی فوج کے مطابق بیبو خلیج کے پانیوں میں یہ ان کا 33 واں مشترکہ گشت ہے، اس حوالے سے دونوں ممالک نے 2005 میں بیبو خلیج کے پانیوں میں مشترکہ گشت کے بارے ایک معا ہدے پر دستخط کئے تھے۔

دونوں اطراف کے جنگی بیڑوں نے مشترکہ تلاش اور امدادی ڈرلز  بھی کیں۔