• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، بڑے فرنیچر سازوں کے منافع میں 2022 کے دوران اضافہتازترین

February 05, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے بڑے فرنیچر سازوں کے مجموعی  منافع میں سال 2022 دوران  7.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

قومی ادارہ شماریات کے مطابق ان کمپنیوں نے گزشتہ سال 47.12 ارب  یوآن (تقریباً 7 ارب  امریکی ڈالرز) منافع کمایا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کی مشترکہ آپریٹنگ  آمدنی ایک سال قبل کے مقابلے میں 8.1 فیصد کم ہو کر 762.41 ارب  یوآن ہو گئی ہے۔

اس میں کم از کم 2 کروڑ یوآن آ پریٹنگ آمدن کی حامل  بڑی فرنیچر  ساز  کمپنیاں شامل ہیں۔