چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شی جیاژوانگ کے قدیم شہر ژینگ ڈنگ میں سیاح ڈریگن ڈانس کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)