چین ، دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 26 ویں چائنہ بیجنگ بین الاقوامی اعلیٰ ٹیکنالوجی نمائش کا لوگ دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)