اس کومبو تصویر میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹرژینگ شان جی (درمیان)،وزیر خزانہ لان فوآن (دائیں سے دوسرے)،وزیر تجارت وانگ وینتاؤ(بائیں سے دوسرے) ،پیپلزبینک آف چائنہ کے گورنرپان گونگ شینگ(دائیں سے پہلے) اور چائنہ سیکورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین وو چھنگ (بائیں سے پہلے) کو بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔(شِنہوا)