چین ۔ بیجنگ ۔ ہان ژینگ ۔ عرب اور اسلامی وزرائے خارجہ ۔ ملاقاتتازترین
November 21, 2023
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی نائب صدر ہان ژینگ نے عرب ۔ اسلامی ممالک کے ورزائے خارجہ سے ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل آل سعود کررہے تھے۔ (شِںہوا)