چین۔ دارالحکومت بیجنگ کے ضلع پھنگ گو میں واقع ایک ترسیل مرکز سے ایک چین ۔ یورپ مال بردار ٹرین ماسکو کے لئے روانہ ہو رہی ہے۔ (شِنہوا)