چین - بیجنگ - چھن گانگ -آئی او ایم ڈائریکٹر جنرل -ملاقاتتازترین
April 04, 2023
چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ دارالحکومت بیجنگ میں بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی اوایم) کے ڈائریکٹر جنرل انتونیو ویٹورینو سے ملاقات کرتے ہوئے۔(شِنہوا)