کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے رکن تسائی چھی اعلیٰ معیار کی مالیاتی ترقی کو فروغ دینے کے حوالے سے منعقد ہ مطالعاتی اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔(شِنہوا)