• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین- بیجنگ- کائی چھی -جرنلزم-ایوارڈزتازترین

November 21, 2023

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے  سیکرٹریٹ کے رکن کائی چھی  دارالحکومت بیجنگ میں چائنہ جرنلزم ایوارڈ کے 32 ویں اور 33 ویں ایڈیشن اور 17 ویں چھانگ جیانگ تاؤفن ایوارڈ کے فاتحین کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔(شِنہوا)