چین، دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹریٹ کے رکن کائی پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے مکمل اجلاس کے رہنما اصولوں کے فروغ سے متعلق لیکچر پروگرام کے لئے ایک اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔(شِنہوا)