چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوسرے مکمل اجلاس کے بعد چینی وزیرصنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جن ژوآنگ لونگ انٹرویو کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)