چین ۔ بیجنگ ۔ قومی عوامی کانگریس ۔ سالانہ اجلاس۔ دوسرا مکمل اجلاس ۔ ژانگ جون ۔ کارکردگی رپورٹتازترین
March 08, 2024
چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوسرے مکمل اجلاس میں اعلیٰ عوامی عدالت کے صدر ژانگ جون کارکردگی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)