• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 3rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ قومی عوامی کانگریس ۔ سالانہ اجلاس۔ دوسرا مکمل اجلاس ۔ ژاؤ لی جی۔ کارکردگی رپورٹتازترین

March 08, 2024

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوسرے مکمل اجلاس میں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لی جی کارکردگی رپورٹ پیش کررہے ہیں۔  (شِنہوا)