• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 2nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ لی چھیانگ ۔ قومی عوامی کانگریس ۔ بحث ومباحثہتازترین

March 06, 2024

چین ، دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چھیانگ صوبہ یون نان کے نائبین کے ساتھ حکومتی ورک رپورٹ پر بحث و مباحثہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)