• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 3rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ لی چھیانگ ۔ معائنہتازترین

March 14, 2024

چین،دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی چھیانگ معائنہ دورے کے دوران بیجنگ اکیڈمی برائے مصنوعی ذہانت کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)