چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے افتتاحی اجلاس میں قومی عوامی کانگرس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین لی ہونگ ژونگ ریاستی کونسل کے بنیادی قانون پر نظرثانی مسودے کی وضاحت کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)