چین ، دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور کمیونسٹ آف چائنا کے مرکزی کمیشن برائے معائنہِ نظم وضبط کے سیکرٹری لی شی کمبوڈین نائب وزیراعظم اور وزیر سول سروس ہن مینی سے ملاقات میں مصافحہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)