• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-بیجنگ-ماسکو-مال بردار ٹرین-روانگیتازترین

March 16, 2023

چین کے دارالحکومت بیجنگ سے پہلی مرتبہ ماسکو جانے والی چین-یورپ مال بردار ٹرین دیکھی جا سکتی ہے۔ 55 کنٹینرز پر مشتمل یہ ٹرین جمعرات کی صبح بیجنگ سے روسی دارالحکومت ماسکو کے لیے روانہ ہوئی، توقع ہے کہ ٹرین تقریباً 9 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے 18 دنوں میں ماسکو پہنچے گی۔(شِنہوا)