چین ، دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی تھائی لینڈ کے سابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈون پرمود ونائی سے ملاقات کررہے ہیں جنہوں نے پرامن بقائے باہمی کے 5 اصول کی 70 ویں سالگرہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کیا۔ (شِنہوا)