چین، دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور زیمبیا کے وزیر برائے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون مولمبو ہیمبے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)