• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ وانگ ہوننگ ۔ برطانوی پارلیمنٹ ۔ وفد ۔ ملاقاتتازترین

March 22, 2024

چین ، دارالحکومت بیجنگ میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن وانگ ہوننگ سے گریٹ برٹن ۔ چائنہ سینٹر کے صدر اور کابینہ دفتر کے سابق وزیر ڈیوڈ لیڈنگٹن ملاقات کرتے ہوئے۔ (شِنہوا)