• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-بیجنگ-وانگ ہُوننگ-ڈنگ شوئی شیانگ-سی پی پی سی سی-اجلاستازترین

August 22, 2023

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14ویں قومی کمیٹی نےبیجنگ میں اپنی تیسری قائمہ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس کی صدارت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی )کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)