• Karachi, Pakistan
  • |
  • May, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ وانگ ہوننگ ۔ ہوانگ پو فوجی اکیڈمی ۔ سمپوزیمتازترین

June 18, 2024

چین ، دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ  ہوانگ پو فوجی اکیڈمی کے صد سالہ یوم تاسیس اور اس کے سابق طلباء کی ایسوسی ایشن کی 40 ویں سالگرہ پر منعقدہ ایک سمپوزیم میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)