کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سیاسی مشاورتی کانفرنس( سی پی پی سی سی)کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام (سی پی وی) کے وفد کے سربراہ نگیون تھرونگ نگھیا سے مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)