• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ وزارت خارجہ ۔ نیا سال استقبالیہتازترین

February 01, 2024

چین، دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں چینی وزارت خارجہ کے  زیر اہتمام نئے سال 2024 کے استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ (شِںہوا)