بیجنگ کے بیجنگ یوینگ اسکول میں چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کےجنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اسکول کے ایک میدان میں طالب علموں اور اساتذہ سے بات چیت کررہے ہیں۔ (شِںہوا)