چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ فینگ چھیاؤ ماڈل ۔ نمائندگان ملاقاتتازترین
November 07, 2023
چین ، دارالحکومت بیجنگ میں پارٹی اور ریاستی رہنماؤں بشمول شی جن پھنگ، کائی چھی اور لی شی نے کمیونٹی سطح پر حکمرانی کے " فینگ چھیاؤ ماڈل" نافذ کرنے والے ماڈل یونٹس کے نمائندگان سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔ (شِںہوا)