چین ، دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں چینی صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ صوبے جیانگ سو کے نائبین کے ساتھ مشاورتی نشست میں شریک ہیں۔ (شِںہوا)