• Sterling, United States
  • |
  • May, 17th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ۔ پوتن ۔ چین ۔ روس ۔ ثقافتی سالتازترین

May 17, 2024

چین ،دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدرشی جن پھنگ چین۔ روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں، اس موقع چین ۔ روس سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت ایک خصوصی کنسرٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ (شِنہوا)