چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بات چیت سے قبل چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن نے جمہوریہ سیرالیون کے صدر جولیس مادا بائیو اور ان کی اہلیہ فاطمہ بائیو کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ (شِنہوا)