• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 21st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ ثقافتی وراثت و ترقی ۔ اجلاستازترین

June 04, 2023

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ثقافتی وراثت اور ترقی بارے اجلاس سے قبل چائینز اکیڈمی آف ہسٹری کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)