چین ۔ بیجنگ ۔ سی آئی ایف ٹی آئی ایس ۔ عالمی ثقافتی نمائشتازترین
September 04, 2023
چین، دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 2023 چائنہ بین الاقوامی میلہ برائےتجارتی خدمات کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ کے ممالک کی ثقافتی نمائش " 8 ویں رنگارنگ دنیا" میں فنکارائیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں ۔(شِنہوا)