• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-بیجنگ-سی پی پی سی سی-نئے سال کی تقریبتازترین

December 30, 2023

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور ریاست کے رہنما،صدر شی جن پھنگ، لی چھیانگ، ژاؤ لیجی، وانگ ہوننگ، کائی چھی، ڈنگ شیو شیانگ، لی شی اور ہان ژینگ دارالحکومت بیجنگ میں عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے زیر اہتمام نئے سال کی تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)