چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال مں منعقدہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے سیشن کے اختتامی اجلاس میں چینی رہنما شی جن پھنگ، لی چھیانگ ، ژاؤ لی جی، کائی چھی ، ڈینگ شوئے شیانگ ، لی شی اور ہان ژینگ شریک ہیں۔ (شِنہوا)