کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین اور سرکردہ پارٹی اراکین گروپ کے سیکرٹری ژاو لیجی کی زیر صدارت بیجنگ میں 20ویں سی پی سی مرکزی کمیٹی کے تیسرے مکمل اجلاس کےرہنما اصولوں پر عمل درآمد کے منصوبوں کے جائزہ اجلاس کا انعقاد کیاگیا ۔(شِنہوا)