چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر وین چھانگ میں وین چھانگ بین الاقوامی ایرواسپیس سٹی کے فعال ہونے والے صنعتی سروس سینٹر کا فضائی نظارہ۔ (شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر وین چھا نگ میں زیرتعمیر وین چھانگ بین الاقوامی ایرواسپیس سٹی کے راکٹ تیار کرنے والے پلانٹ کا فضائی نظارہ۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر وین چھانگ میں زیرتعمیر وین چھانگ بین الاقوامی ایرواسپیس سٹی کے سپر کمپیوٹنگ سینٹر کا فضائی نظارہ۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر وین چھانگ میں زیرتعمیر وین چھانگ بین الاقوامی ایرواسپیس سٹی کے سیٹلائٹ کی تیاری و آزمائشی پلانٹ کا فضائی نظارہ۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر وین چھانگ میں وین چھانگ بین الاقوامی ایرواسپیس سٹی کے فعال ہونے والے صنعتی سروس سینٹر کا فضائی نظارہ۔ (شِنہوا)