• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، بیرون ملک مقیم چینی شہریوں کی کانگریس میں سرکردہ رہنماؤں کی شرکتتازترین

September 01, 2023

بیجنگ (شِنہوا) بیرون ملک مقیم چینی شہریوں اور ان کے رشتہ داروں کی گیارہویں قومی کانگریس  بیجنگ میں شروع ہو گئی۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) اور ریاست کے رہنماؤں نے تقریب میں شرکت کی اور مبارکباد پیش کی۔ شر کت کرنے والوں میں چینی صدر شی جن پھنگ، لی چھیانگ، ژاؤ لیجی، وانگ ہو ننگ، کائی چھی، ڈنگ شوئے شیانگ اور ہان ژینگ شامل تھے ۔ لی شی نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے تقریر کی۔

ملک بھر سے واپس آنے والے غیر ملکی  چینی شہریوں اور ان کے رشتہ داروں کےتقریباً 1200 نمائندوں اور 100 سے زیادہ ممالک سے تقریباً 600 سمندر پار چینی شہریوں نے کانگریس میں شرکت کی۔