فرانس، چاٹیروکس میں پیرس اولمپکس کھیل 2024 میں شوٹنگ کے 10 میٹر ائررائفل خواتین کے فائنل میں چین کی ہوانگ یو تنگ مقابلہ کر رہی ہیں۔ (شِںہوا)