• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، چھونگ چھنگ کے سابق نائب میئر کی گرفتاری کا حکمتازترین

November 27, 2023

بیجنگ (شِںہوا) چین کے اعلیٰ عوامی استغاثہ نے جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کے سابق نائب میئر شیونگ شوئے کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

قومی نگراں کمیشن نے اس مقدمہ کی تحقیقات مکمل کرکے اسے مزید جانچ پڑتال اور قانونی چارہ جوئی کے لئے استغاثہ کے سپرد کیا تھا۔

اس مقدمے کی مزید کارروائی جاری ہے۔