چین، جنوبی مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کے ضلع چھانگ شو کے قصبے یون تائی میں شدید بارش کے بعد کا ایک منظر۔ بلدیہ چھونگ چھنگ میں شدید بارش سے اموات کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ (شِنہوا)