تو نگ شیا نگ (شِنہوا)2022 ورلڈ انٹر نیٹ کا نفر نس ووچن سمٹ میں جا ری سرگرمیو ں کے حصہ کے طور پر دی لا ئٹ آف انٹر نیٹ کے مو ضوع پر ایکسپوکا انعقاد ہوا۔اس میں 40 مما لک اور خطوں سے 400 کمپنیوں اور اداروں نے شرکت کی۔
کٹنگ ایج ڈیجیٹل ٹیکنا لو جیز کی مختلف اقسام اور مصنوعات کو شا ئقین کے لئے پیش کیا گیا۔
چین، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے ووچن میں دی لا ئٹ آف انٹر نیٹ ایکسپو کے دوران میا ؤ ہوئی اسمارٹ روبوٹ تصویر بنا رہا ہے۔(شِنہوا)
چین، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے ووچن میں دی لا ئٹ آف انٹر نیٹ ایکسپو کے دوران ایپسن کے بو تھ پر ایک شخص اے آر چشموں کا تجر بہ کر رہا ہے۔(شِنہوا)
چین، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے ووچن میں دی لا ئٹ آف انٹر نیٹ ایکسپو کے دوران ہوا وے کو بو تھ پر ایک گاڑی کی نما ئش کی جا رہی ہے۔(شِنہوا)